آتش سنگ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - چنگاری جو پتھر میں پو شیدہ ریہتی ہے اور کسی چیز کے ٹکرانے سے ظاہر ہوتی ہے

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - چنگاری جو پتھر میں پو شیدہ ریہتی ہے اور کسی چیز کے ٹکرانے سے ظاہر ہوتی ہے

جنس: مؤنث